• हिंगोली - रात्रभर जोरदार पाऊस झाल्याने खरिपाची पिके धोक्याबाहेर, शेतकरी आनंदी
  • गोंदिया - डोंगरगावात वादळामुळे ३० घरांचे नुकसान, पत्रे उडाले
  • वाशिम - सकाळपासूनच पावसाचा जोर, जिल्ह्यात सर्वदूर पाऊस
  • नांदेड - अनेक दिवसांच्या विश्रांतीनंतर शहर तसेच जिल्ह्यात पाऊस
  • माजी अष्टपैलू क्रिकेटपटू अजित वाडेकर यांचे निधन
  • माजी पंतप्रधान अटलबिहारी वाजपेयींची प्रकृती गंभीर, एम्समध्ये व्हेंटीलेटरवर
  • बीड : आमदार क्षीरसागरांना पंकजा मुंडेनी दिले भाजप मध्ये येण्याचे निमंत्रण
  • सांगली : बत्तीस शिराळ्याची ऐतिहासिक नागपंचमी यंदाही न्यायालायाच्या आदेशानुसार साजरी
  • अहमदनगर : जामखेड तालुक्यात पैशाच्या वादातून गोळीबार, तरुण जखमी
  • उस्मानाबाद : ध्वजारोहण कार्यक्रमावेळी बडतर्फ महिला पोलीस कॉन्सटेबलचा आत्महत्या करण्याचा प्रयत्न
  • गडचिरोली : नक्षलग्रस्त गडचिरोलीत स्वातंत्र्य दिन उत्साहात साजरा, पालकमंत्री आत्रामांच्या हस्ते ध्वजारोहण
  • सांगली : पालकमंत्री सुभाष देशमुख यांच्या हस्ते शासकीय ध्वजारोहण सोहळा संपन्न
Redstrib
اردو خبریں
Blackline
روجر کپ میں شاندار مظاہرہ کرنے والے اسٹیفانوس ستسپاس پہلے ہی دور میں باہر۔
Published 16-Aug-2018 09:45 IST
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اور قاسم سوری نے ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے حلف لیا۔
Published 16-Aug-2018 09:33 IST
بھارت ایشیائی کھیلوں میں گزشتہ 36 برس سے بیڈمنٹن کے مقابلے میں انفرادی تمغہ حاصل نہیں کرپایا ہے۔
Published 16-Aug-2018 09:09 IST
بھارت ٹیم اب تک ایشیائی کھیلوں میں ووشو مقابلوں میں پانچ تمغے حاصل کرچکی ہے۔
Published 16-Aug-2018 09:03 IST
جھارکھنڈ سے ایک بار پھر شرمسار کردینے والی خبر آئی ہے۔ یہاں ایک معصوم بچی کا حیوانیت کے بعد قتل کردیا گیا۔
Published 16-Aug-2018 09:02 IST
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے رشی کیش میں مدرسہ اور گروکل کے طلباء نے مل کر جشن آزادی منایا اور پورے ملک کو آپسی بھائی چارے کا درس دیا۔
Published 16-Aug-2018 08:55 IST
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وزارت عظمی کے عہدے کےلیے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔
Published 16-Aug-2018 08:47 IST
عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہجوم والے بازار میں بم دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
Published 16-Aug-2018 08:12 IST
گذشتہ تقریبا 2 ماہ سے ایمس میں داخل سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی حالت انتہائی نازک ہے اور انہیں پوری طرح سے لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے۔
Published 16-Aug-2018 08:08 IST
بھارت اور عالمی تاریخ میں 16 اگست کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
Published 16-Aug-2018 08:04 IST
چیک جمہوریہ کے پیترا کویتووا نے سیرینا کو تین سیٹوں میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
Published 16-Aug-2018 08:03 IST
ماہرین کا کہنا ہے امریکہ اور ترکی کے درمیان جاری تنازعے کا سبب امریکی پادری ہیں۔
Published 16-Aug-2018 06:44 IST
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں آج ایک اہم بل کومنظوری مل گئی جس میں غیر ملکی شہری تعمیر مکانوں کی خریداری نہیں کر سکتے ہیں۔
Published 16-Aug-2018 05:57 IST
معروف قوال و کلاسیکی موسیقی کے تابندہ ستارہ نصرت فتح علی خان کو اگر چہ دنیا نے تاخیر سے پہچانا لیکن جب پہچانا تو دنیا بھر میں ان کے دیوانوں کی کمی بھی نہیں رہی۔
Published 16-Aug-2018 05:37 IST

افغانستان: غزنی میں طالبان کا شدید حملہ، جنگ جاری
video playکشمیر: عسکریت پسند نوید جاٹ کی وائرل ویڈیو
کشمیر: عسکریت پسند نوید جاٹ کی وائرل ویڈیو
video playمجھے لفظ
مجھے لفظ 'پاکستان' پر ہی اعتراض ہے۔۔۔

..तर, भारतीयांच्या आयुर्मानात होऊ शकते वाढ!
video playजेव्हा अश्रुंच बनतात डोळ्यांचे कवच
जेव्हा अश्रुंच बनतात डोळ्यांचे कवच